چاہ خس پوش
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ کنواں جو گھاس پھوس میں چھپا ہوا ہو، (مجازاً) مکرو فریب کی جگہ، دھوکے کی ٹٹی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ کنواں جو گھاس پھوس میں چھپا ہوا ہو، (مجازاً) مکرو فریب کی جگہ، دھوکے کی ٹٹی۔